lahore to abdul hakeem motorway 764

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیر اعظم 230 کلومیٹر طویل لاہور تا عبدالحکیم موٹروے کا افتتاح 15 مئی کو کریں گے

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیر اعظم 230 کلومیٹر طویل لاہور تا عبدالحکیم موٹروے کا افتتاح 15 مئی کو کریں گے

میاں سعود احمد نمائندہ انقلاب نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ

موٹروے پر 148 ارب روپے لاگت آئی : وفاقی وزیر مملکت مواصلات

لاہور تا ملتان کا سفر جو اب ساڑھے پانچ گھنٹے میں طے ہوتا ہے صرف اڑھائی گھنٹے میں طے ہوگا: جنید انوار چوہدری

فیصل آباد ملتان موٹروے ایم فور کے گوجرہ تا خانیوال سیکشن کا افتتاح 25 مئی کو ہوگا: جنید انوار چوہدری

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں