38

کرم ایجنسی: افغان سرحد خرلاچی کے قریب افغان علاقے میں ڈرون حملہ

سید توقیر حسین انقلاب نیوزکرم ایجنسی
افغان سرحد خرلاچی کے قریب افغان علاقے میں ڈرون حملہ ۔
افغان علاقے کچھ خرم میں جاسوس طیارے سے دو میزائل فائر کئے گئے۔ ذرائع
میزائل حملہ ایک گھر پر کیا گیا۔ ذرائع
حملے کے بعد علاقے سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔ ذرائع
ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کا خدشہ۔ ذرائع
گزشتہ روز بھی اس علاقے کے قریب چھ میزائل داغے گئے تھے۔ذرائع
گزشتہ روز ہونے والے میزائل حملوں میں بیس افراد ہلاک دس زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں