journalist killing case 22

لاہور: سمبڑیال میں صحافی قتل کیس کی سماعت ، آئی جی پنجاب کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چار دن کی مہلت

لاہور: سمبڑیال میں صحافی قتل کیس کی سماعت ، آئی جی پنجاب کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چار دن کی مہلت

حانزادہ تقی خان نمائندہ انقلاب نیوز سیالکوٹ

عدالت نے آئی جی پنجاب عارف نواز کی ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایک ہفتے کی مہلت مسترد.
ملزمان ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے . آسمان نگل گیا یا زمین کھا گئی. چیف جسٹس پاکستان
بتائیں کہ ملزمان کا تعلق کس پارٹی ہے. آئی جی پنجاب سے استفسار
جی ملزمان کا تعلق ن لیگ جماعت سے ہے
بتایا جائے کہ ملزمان کو کس کی سپورٹ حاصل ہے. چیف جسٹس پاکستان
ملزمان کو کسی کی بھی سپورٹ نہیں. آئی جی پنجاب
ملزمان کا تعلق ن لیگ حکمران جماعت سے ہے کیا یہ کم ہے. چیف جسٹس پاکستان
ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈال گئے. جسٹس اعجاز الحسن
جی ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے گئے ہیں. آئی جی پنجاب
اگلے ہفتے کراچی بیٹھنا تھا لیکن اس کیس کے لیے لاہور رجسٹری بیٹھوں گا. چیف جسٹس پاکستان

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں