Islamabad united won , inklaab news , pakistan super league , inklaab , pakistan , pakistan news , inqilab news , inquilab news , pakistan , election 2018 29

پاکستان سپر لیگ :اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

انقلاب نیوز

پاکستان سپر لیگ :اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 152 رنز بنائے -کراچی کنگز کی طرف سے بابر اعظم اور خرم منظور نے ففٹی بنائی- اسلام آباد یونائٹیڈ کی جانب سے فہیم اشرف نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا –

اسلام آباد یونائٹیڈ نے 18 ویں اور میں چو وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورہ کر لیا اور نیوزی لینڈ کے لوک رونچی نے ففٹی بنائی اور جے پی
ڈومینی 43 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے

اسلام آباد یونائٹیڈ کے لوک رونچی مین آف پلیئر رہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں