64

بھارتی فوج کی ایل اوسی پربلا اشتعال فا ئرنگ ،خاتون سمیت 4 پاکستانی شہری زخمی

ترجمان دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے راولاکوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا.
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی زد میں آکر خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے.
پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی توپوں کا منہ بند کروا دیا.
واضح رہے کہ بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کر کے پاکستان کے نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں