inauguration of school by governor sindh , Karachi ,inklaab news , inklaab , pakistan news, pakistan , inqilab news , inquilab news , election 2018 64

سندھ محمد زبیر کا گرین کریسنٹ ٹرسٹ کے اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب

رپورٹ :مریم صدیقہ نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز حیدرآباد
گرین کریسنٹ ٹرسٹ کا کام قابل تعریف ہے، گورنر سندھ
ملک کو درپیش تمام تر بنیادی مسائل کا حل تعلیم ہے،
پاکستان تعلیمی میدان میں اپنے پڑوسی ملکوں سے بھی بہت پیچھے ہےدیگر صوبوں کی نسبتا سندھ تعلیم کے میدان بہت پیچھے ہے،
سندھ اور کراچی میں تعلیم کا ایک جیسا حال ہے، گورنر سندھ
ہمیں اعلیٰ تعلیم کے بجائے بنیادی تعلیم پر توجہ دینا ہوگی،
تھرپار، دیگر اضلاع تعلیم ساتھ صحت کے شعبوں میں بھی بہت پیچھے ہیں،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں فقدان کی وجہ بجٹ کا خرچ نہ ہونا ہے،نجی اداروں کیساتھ غیرسرکاری تنظیموں کا تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مددرکار ہے تو وفاق ہاتھ بٹانے کو تیار ہے،رواں پانچ سالوں میں تعلیم اور صحت کا بجٹ12سو بلین سے 24سو بلین کردیا گیا ہے،
تعلیم و صحت کے 290منصوبوں میں سے 70فیصد پر کام شروع ہی نہ کیا جاسکا،نئے انتخابات سے قبل تمام صوبائی حکومتوں سے تعلیم اور صحت سے متعلق پوچھاجائے،
تھر کے حالات تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں، اسلامکوٹ کوٹ میں کول مائن کے منصوبے شروع ہونے سے اقتصادی ترقی کا آغاز ہوگااقتصادی ترقی سے بیروزگاری کا خاتمہ ہوگا،تھرمیں اب تک مجموعی طورپر پانچ ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کاآغاز ہوچکا ہےتھر میں کام کرنے والی ملکی و غیر ملکی کمپنیاں فلاحی کاموں میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں،
تعلیم اور صحت کے شعبے میں نجی اداروں کیساتھ غیر سرکاری تنظیموں کی معاونت قابل ستائش ہے،

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں