inauguration of no drugs center in sargodha, inklaab news , inqilab news , pakistan , 31

سرگودھا: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ترک نشہ سنٹرکا افتتاح

آصف جوئیہ نمائندہ انقلاب نیوزسرگودھا
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ترک نشہ سنٹر قاٸم کر دیا گیا جس کا افتتاح ڈی سی سرگودھا لیاقت علی چھٹہ نے کیا انجمن فلاح بہبود مریضاں کی طرف سے نشہ میں مبتلا افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ مل کر اس کا قیام عمل میں لایا گیا جہاں نشے میں مبتلا لوگوں کو مفت علاج رہاٸش کھانا اور دیگر سہولتیں فراہم کی جاٸیں گی افتتاح کے بعد ڈی سی لیاقت علی چھٹہ نے وارڈ کا دورہ کیا اور زیر علاج افراد سے ملے اس موقع پر انہوں نے علاج معالجہ اور دیگر سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوۓ انجمن فلاح بہبود کو خراج تحسین پیش کیا

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں