127

ایک پاکستان کا خواب پورا کروں گا ،عمران خان

ایک پاکستان کا خواب پورا کروں گا ،عمرانخان
اللہ نے موقع دیا ہے کہ اپنے خواب کو پورا کروں ،عمران خان
بائیس سال کی محنت کا صلہ آج ملا،اللہ نے اس مقام پرپہنچایا،عمران خان
اکرام اللہ اورہارون بلورخودکش دھماکوں میں شہید ہوئے،عمران خان
دہشت گردی کے باوجود بلوچستان کے لوگ ووٹ دینے کے لیے باہرنکلے،عمران خان
پاکستان میں تاریخی الیکشن ہوا،عمران خان
میں نے پاکستان کو اوپر جاتے اور نیچے آتے ہوئے بھی دیکھا،عمران خان
قائداعظم محمد علی جناح میرے لیڈرہیں،عمران خان
پوری کوشش ہوگی نچلے طبقے کو اٹھانے کی پالیسیاں بنائیں ،عمران خان
چین نے30 سال میں سترکروڑلوگوں کوغربت سے نکالا،عمران خان
ایسا پاکستان چاہتاہوں جس میں کمزور کی ذمےداری لی جائے،عمران خان
جو ملکی قانون کے خلاف جائے گااسکے خلاف ایکشن لیں گے ، عمران خان
ہم کسی کوسیاسی انتقام کا نشان نہیں بنائیں گے،عمران خان
قانون سب کے لیے برابرہوگا،عمران خان
جو ملکی قانون کے خلاف جائے گااسکے خلاف ایکشن لیں گے ، عمران خان
ہم کسی کوسیاسی انتقام کا نشان نہیں بنائیں گے،عمران خان
‏پہلی حکومت ہوگی جو کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کرے گی، عمران خان
‏ہم کسی کوسیاسی انتقام کا نشان نہیں بنائیں گے،عمران خان
‏جو ملکی قانون کے خلاف جائے گااسکے خلاف ایکشن لیں گے ، عمران خان
‏قانون سب کے لیے برابرہوگا،عمران خان
‏ملک میں فلاحی نظام لانا چاہتاہوں ،عمران خان
‏ایسا پاکستان چاہتاہوں جس میں کمزور کی ذمےداری لی جائے،عمران خان
‏چین نے30 سال میں سترکروڑلوگوں کوغربت سے نکالا،عمران خان
‏پوری کوشش ہوگی نچلے طبقے کو اٹھانے کی پالیسیاں بنائیں ،عمران خان
‏ثابت کر کے دکھاوں گا ،پالیسیاں کمزور طبقے کو اٹھانے کیلیے بنیں گی،عمران خان
‏مزدورطبقےکوآگے لانے کے لیےپالیسیاں بنائیں گے،عمران خان
‏ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہرہیں،عمران خان
‏کمزورطبقےکوآگے لانے کے لیےپالیسیاں بنائیں گے،عمران خان
‏احتساب مجھ سے شروع ہوگا اس کے بعد میرے وزرا کا احتساب ہوگا،عمران خان
1996میں سیاست کاآغازکیا،عمران خان کی اسلام آباد بنی گالہ میں نیوز کانفرنس
اللہ تعالیٰ نےمجھےخدمت کاموقع دیا،عمران خان
کوشش ہےجومنشورلےکرنکلاتھااس پرعمل درآمدکروں،عمران خان
اگرسیاست نہ بھی کرتاتواپنی زندگی آرام سےگزارسکتاتھا،عمران خان
میں نےملک کےاتارچڑھاوَکودیکھا ہے،عمران خان
یہ ایک تاریخی الیکشن ہوا،عمران خان
بلوچستان کےعوام نےدہشت گردی کےباوجودڈٹ کرمقابلہ کیا،عمران خان
کامیابی 22سالہ جدوجہدکانتیجہ ہے،عمران خان
پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہوئی،عمران خان
اکرام گنڈہ پوراورہارون بلورکوخراج عقیدت پیش کرتاہوں،عمران خان
مدینےکی ریاست کےطرزپرملک کوچلاوَں گا،عمران خان
ہم کمزورطبقےکواٹھائیں گے،عمران خان
اقتدار میں آکر منشور پر عمل کرنےکا وقت آگیاہے،عمران خان
اکرام اللہ اورہارون بلورخودکش دھماکوں میں شہید ہوئے،عمران خان

ثابت کر کے دکھاوں گا ،پالیسیاں کمزور طبقے کو اٹھانے کے لیے بنیں گی،عمران خان
ملک میں فلاحی نظام لانا چاہتاہوں ،عمران خان
ہم انسانوں پرسرمایہ کاری کریں گے،عمران خان
ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہرہیں،عمران خان
چین نے30سالوں میں70کروڑلوگوں کوغربت سےنکالا،عمران خان
ایسا پاکستان چاہتاہوں جس میں کمزور کی ذمےداری لی جائے،عمران خان
مخالفین نےمیرےساتھ جوکیاسب بھول چکاہوں،عمران خان
کسی مخالف کےخلاف انتقامی کارروائی نہیں کریں گے،عمران خان
قانون کی بالادستی کویقینی بنائیں گے،عمران خان
سیاسی انتقام کی روایت کودفن کریں گے،عمران خان
ملک کےاداروں کومضبوط کریں گے،عمران خان
احتساب مجھ سےشروع ہوگاپھرمیرےوزیروں کاہوگا،عمران خان
پوری کوشش ہوگی نچلے طبقے کو اٹھانے کی پالیسیاں بنائیں ،عمران خان
گورننس سسٹم کوٹھیک کرناہے،عمران خان
پہلی حکومت ہوگی جو کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کرے گی، عمران خان
ہم کسی کوسیاسی انتقام کا نشان نہیں بنائیں گے،عمران خان
جو ملکی قانون کے خلاف جائے گااسکے خلاف ایکشن لیں گے ، عمران خان
ریاست مدینہ کےرہنمااصولوں کےمطابق آگےبڑھیں گے،عمران خان
پاکستان کوسب سےبڑاچیلنج معیشت کاہے،عمران خان
سادگی کواپنائیں گے،اپنےخرچےکم کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی
کاروباری افراد کےساتھ مل کرپالیسی بنائیں گے،عمران خان
وزیراعظم ہاوَس کوتعلیمی درس گاہ کےلیےدیناہے،فیصلہ کریں گے،عمران خان
وزیراعظم ہاوَس سےکمایاگیاپیسہ عوام پرخرچ کریں گے،عمران خان
فارن پالیسی بہت بڑاچیلنج ہے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
ہمسایہ ملکوں کےساتھ بہترتعلقات کےخواہاں ہیں،عمران خان
وعدہ کرتاہوں کے عوام کے ٹیکس کے پیسہ کی حفاظت کروں گا،عمران خان
امریکہ کےساتھ برابری کےتعلقات چاہتےہیں،عمران خان
ایران کےساتھ بہترتعلقات چاہتےہیں،عمران خان
سعودی عرب ہمارےمشکل کادوست ہے،عمران خان
مشرق وسطیٰ میں ثالث کےطورپرکرداراداکرناچاہتےہیں،عمران خان
ہندوستان کےساتھ بھی بہترتعلقات چاہتےہیں،عمران خان
بھارتی میڈیانےمجھ سےمتعلق جوپراپیگنڈہ کیااس پرافسوس ہے،عمران خان
بھارت اورپاکستان کےدرمیان کشمیراہم ایشوہے،عمران خان
پاکستان اوربھارت کواہم مسائل مذاکرات کےذریعےحل کرنےچاہیے،عمران خان
عوام کےٹیکس کےپیسوں پرعیاشی نہیں کریں گے،عمران خان
کینسراسپتال آپ لوگوں کےتعاوَن سےبنایا،عمران خان
مظلوم طبقےکےساتھ کھڑارہوں گا،عمران خان
دھاندلی کے الزام پر جو حلقہ کھلوانا چاہتا ہے ہم تیار ہیں،عمران خان
جہاں دھاندلی ہوئی میں آپ کےساتھ تحقیقات کےلیےتیارہوں،عمران خان
جوبھی حلقہ کہتےہیں ہم کھلوانےکےلیےتیارہیں،عمران خان
آپ بتائیں کس حلقےمیں دھاندلی ہوئی؟،عمران خان

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں