imran khan addressed in lahore jalsa 57

لاہور: میں نےجب بھی آپ کوبلایا آپ نےمجھےمایوس نہیں کیا،عمران خان

میں نےجب بھی آپ کوبلایاآپ نےمجھےمایوس نہیں کیا،عمران خان

انقلاب نیوز

imran khan addressed in lahore jalsa

پورےپاکستان سےیہاں آنیوالےلوگوں کوخوش آمدیدکہتاہوں،عمران خان
صبح سےدیکھ رہاہوں،سندھ ،بلوچستان،گلگت اورکشمیرسےلوگ آئے،عمران خان
دل کی گہرائیوں سےلاہوریوں کاشکریہ اداکرتاہوں،عمران خان
آج میں پاکستانیوں کو11نکات پیش کروں گا،عمران خان
نعرےنہیں لگوانےآج نئےپاکستان کےپوائنٹس دینےہیں،عمران خان
اس گراؤنڈ میں ہمارےقائدؒ نےبھارت سےپاکستان کامطالبہ کیاتھا،عمران خان
آخرقائداعظمؒ نےکیوں مسلمانوں کیلئےعلیحدہ ملک کامطالبہ کیا،عمران خان
آخرعلامہ اقبالؒ نےکیوں مسلمانوں کیلئےعلیحدہ ملک کاخواب دیکھا،عمران خان
آج جس طرح کاپاکستان بناہواہےیہ نہ قائدؒکانظریہ تھانہ اقبالؒ کاخواب،عمران خان
کانگریس برصغیرمیں ہندوراج چاہتی تھی،چیئرمین تحریک انصاف
مدینہ کی ریاست کی نبیﷺنےبنیادانصاف پررکھی تھی،عمران خان
قانون کی نظرمیں اگرسب برابرنہیں توملک آگےنہیں بڑھےگا،عمران خان
یہ ملک اس لیےبناتھاکہ یہاں اقلیتیں برابرشہری ہونگی،عمران خان
پاکستان کی ریاست مدینہ کےماڈل پربنی تھی،عمران خان
علم سیکھنا انسان کی ڈیوٹی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
قائد اعظم کی سوچ تھی پاکستان میں سب برابر کے شہری ہوں گے،عمران خان
مسلمان700سال تک دنیاکی سپرپاوررہے،عمران خان
قائداعظمؒ کےمخالف بھی ان کوصادق اورامین کہتےتھے،عمران خان
ہمارےملک کےسربراہ کےکپڑےامریکی ایئرپورٹ پراتارےجاتےہیں،عمران خان
جب ہمارےوزیراعظم کایہ حال ہےتوعام پاکستانی کاکیاحال ہوگا،عمران خان
پاکستان کےسربراہ کےساتھ ایساسلوک ہوناشرمناک ہے،عمران خان
آزادذہن بڑےبڑےکام کرتےہیں،ہم آج کہاں کھڑےہیں،عمران خان
ابھی بھی یہ وہ پاکستان بن سکتاہےجس مقصدکیلئےبناتھا،عمران خان
بھارت سےپاکستان آتاتولگتاکسی غریب ملک سےامیرترین ملک میں آگیاہوں،عمران خان
آج پاکستان کاقرضہ27ہزارارب کی سطح پرپہنچ گیاہے،عمران خان
یہ قرضےواپس کرنےکیلئےہمارےاوپرٹیکس لگیں گے،عمران خان
ہمارےملک میں ڈھائی کروڑبچےاسکولوں سےباہرہیں،عمران خان
آسٹریلیاکی ٹوٹل آبادی ڈھائی کروڑ کےقریب ہے،عمران خان
جب میری والدہ کی وفات ہوئی توپتہ چلاپاکستان میں کینسراسپتال ہی نہیں،عمران خان
میں اپنی والدہ کوعلاج کیلئےانگلینڈلےکرگیاتھا،عمران خان
20میں سے19ڈاکٹروں نےکہایہاں فری کینسراسپتال نہیں بن سکتا،عمران خان
غریب لوگوں سےکہامجھےپیسانہیں چاہیےانہوں نےکہانہیں،عمران خان
کسی نےکہااسکابیٹاکینسرسےمرگیا،کسی کابھائی مرگیا،عمران خان
دوسری طرف یہ بےشرم حکمران چھوٹی چھوٹی بیماری پرباہرچلےجاتےہیں،عمران خان
کہاں ہےوہ فلاحی ریاست جہاں نوجوانوں کوروزگارملناتھا،عمران خان
یہ چھوٹاسامافیاہے،انکےمحلات بھی باہرہیں،بچےبھی باہرہیں،عمران خان
سلونی بخاری نےکہادعاکرومیں نیاپاکستان بننےتک زندہ رہوں ،عمران خان
ہم یونین کونسل کاکوئی سیاستدان بھی ہوتاتواس کےپاس پہنچ جاتے،عمران خان
یہ وقت ثابت کریگاکہ اس پارٹی کو کوئی شکست نہیں دےسکتا،عمران خان
ہم نمازمیں اللہ تعالی سےان لوگوں کاراستہ مانگتےہیں جن پرانعام ہوا،عمران خان
پنجاب کاآدھابجٹ صرف لاہورپرخرچ کیاجاتاہے،عمران خان
شہبازشریف جواب دولاہورمیں کتنی عالمی معیار کی یونیورسٹیاں بنائی،عمران خان
شہبازشریف نےکتنےاسپتال بنائےجہاں شریف خاندان کاعلاج ہوسکے،عمران خان
ہری پورمیں پرویزخٹک آسٹریاکےاشتراک سےسٹیٹ آف دی آرٹ یونیورسٹی بنا رہےہیں،عمران خان
کبھی کوئی ملک سڑکیں اورپلیں بنانےسےبنتاہے؟عمران خان
جرمنی اورجاپان نےانسانوں پرپیسہ خرچ کیا،عمران خان
اگرزلزلہ آنےسےمیٹروگرجائےتوساری ڈیویلپمنٹ ختم ہوجائے،عمران خان
ہماری سرمایہ کاری تعلیم پرہوگی،ہم ایک نصاب لائیں گے،عمران خان
ہم نےاپنےپاکستان میں لوگوں پرپیسا خرچ کرناہے،عمران خان
ہم صحت کےشعبےپرسرمایہ کاری کریں گے،عمران خان
ملک میں اسی قوم سےپیسا اکٹھاکرکےدکھاؤں گا،عمران خان
مجھے2گھنٹےمیں پاکستانی قوم نےایک ارب روپیہ دیا،عمران خان
میں اسی قوم سے8ہزارارب روپیہ اکٹھاکرکےدکھاؤں گا،عمران خان
ٹیکس،ریونیو،ایف بی آراورباقی ادارےبہترکرکےدکھاؤں گا،عمران خان
میں انشااللہ کرپشن کوختم کرکےدکھاؤں گا،نیب کومضبوط کروں گا،عمران خان
کبھی آپ نےسناکہ کسی پارٹی نے20ایم پی ایزکوکرپشن پرنکال دیا،عمران خان
کچھ لوگوں نےقرآن پاک پرہاتھ رکھ دیاکہ ہم نےپیسانہیں لیا،عمران خان
اگرکسی پارٹی کاسربراہ خودپیسےلیتاہےوہ کسی کوکیسےروک سکتاہے،عمران خان
ہمارےملک میں سرمایہ کاری نہیں ہے،بےروزگاری بڑھ رہی ہے،عمران خان
ہم بجلی،گیس،ڈیزل جیسی چیزیں مہنگی نہیں کرینگے،عمران خان
وزیراعظم کےدفترمیں سرمایہ کاری لانےوالےکیلئےرکاوٹیں ہٹائی جائینگی،عمران خان
ہم انشااللہ اس ملک میں50لاکھ سستےگھر بنائیں گے،عمران خان
لاہور:ہم لوگوں کوٹیکنیکل ایجوکیشن دیں گے،عمران خان
ہم سیاحت کی وجہ سےپاکستان میں غربت کم کرسکتےہیں،عمران خان
ہمارےملک کےشمالی علاقہ جات سوئزرلینڈسےزیادہ ہیں،عمران خان
ہماراکیوں نکالا وزیراعظم چھٹیاں منانےکیلئےلندن چلاجاتاہے،عمران خان
ہم اس ملک میں سیاحت کیلئےمناسب انتظام اورہوٹل بنائیں گے،عمران خان
کسانوں کامعاشی قتل ہورہاہے،کسانوں کوبدحالی سےبچائیں گے،عمران خان
پورےملک میں10ارب درخت لگاکرملک کوسرسبزکریں گے،عمران خان
ہم خواتین کوتعلیم دیں گے،خاص خواتین کیلئےادارےبنائینگے،عمران خان
ہم نےخواتین کوقانونی طورپرتحفظ دیناہے،عمران خان
پختونخوامیں ہرکیس کوایک سال کےاندراندرحل کرناہوگا،عمران خان
عمران خان کے 11 نکات
1:یکساں تعلیمی نظام نافذ کریں گے،عمران خان
2:امیراورغریب کو صحت کی یکساں سہولیتں دیں گے ،عمران خان
3:ٹیکس کانظام بہتر بنائیں گے،عمران خان
4:کرپشن کاخاتمہ کریں گے،عمران خان
5:ملک میں بیرونی سرمایہ کاری لے کرآئیں گے،عمران خان
6: 50 لاکھ سستے گھربنائیں گے،عمران خان
7:روزگارکےمواقع فراہم کیےجائیں گے،سیاحت کوفروغ دیں گے،عمران خان
8:فوری طورپرزرعی ایمرجنسی نافذ کریں گے،عمران خان
9:وفاق کی مضبوطی،صوبوں کےحقوق،فاٹا کا انضمام اورجنوبی پنجاب کوالگ صوبہ بنائیں گے، عمران خان
10:انصاف کانظام بہتر بنائیں گے،عمران خان
11 :10 ارب درخت لگائیں گے،عمران خان

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں