72

حیدرآباد: آئی جی پولیس سندھ اللہ ڈنو خواجہ کی کراٹے چیمپئن شپ کی پولیس گراؤنڈ میں منعقدہ اختتامی تقریب سے خطاب

ذوالفقار کھوسو نمائندہ انقلاب نیوز حیدرآباد
آئی جی پولیس سندھ اللہ ڈنو خواجہ کی کراٹے چیمپئن شپ کی پولیس گراؤنڈ میں منعقدہ اختتامی تقریب سے خطاب ومیڈیا سے گفتگو، سندھ پولیس نے صحتمند سرگرمیوں کو فروغ دیا یے بچوں کو زیادہ سے زیادہ صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کیا جائے اور نہیں حصہ بنایا جائے حیدرآباد پولیس گراؤنڈ کی تعمیر میں بھی حصہ بھی یے موجودہ ایس ایس پی نے حیدرآباد میں امن قائم کردیا یے راؤ انوار گرفتار نہ ہونا کسی کی بھی ناکامی نہیں یے سندھ پولیس کا کمانڈر اسی حیثیت سے کہتا ہوں کہ سندھ پولیس کے تمام افسران ایک جھنڈے تلے کام کرریے ہیں سندھ پولیس کے کمانڈر کی حیثیت سے کہتاہوں کہ سب افسران ایک جھنڈے تلے کام کررہے رائو انوار کو گرفتار کرنا پولیس کا کام بنتا ہے قس حقیقت سے منہ نہیں موڑ سکتے کہ راؤ انوار کو پولیس تاحال گرفتار نہیں کرسکی:

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں