hospital administration beaten media cameraman 63

اسپتال انتظامیہ کی جانب سے صحافی پر تشدد اور کیمرہ چھین کر ویڈیو ڈئلیٹ کر دی

اسپتال انتظامیہ کی جانب سے عملہ نے صحافی بورہ والا کی جانب سے تشدد اور کیمرہ چھین کر ویڈیو ڈئلیٹ کر دی

آصف جوئیہ نمائندہ انقلاب نیوز سرگودھا

سئنیر صحافی سیف خان آفاق احمد گوندل آصف جوئیہ ارسلان تبسم ساغر عارف نے بورےوالا گگو منڈی میں اسپتال انتظامیہ کی جانب سے عملہ نے صحافی بورہ والا کی جانب سے تشدد اور کیمرہ چھین کر ویڈیو ڈئلیٹ کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ہسپتال میں ڈاکٹر اور عملہ کی غنڈا گردی عروج پر پہنچ گئی آر ایچ سی گگو منڈی میں کییپیٹل ٹی وی کے نمائندے مہر اجمل سیال کو جان سے مارنے کی دھمکیاں کیمرہ مین سے کیمرہ چھین کر ایز لائیو کی ساری ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گگو منڈی ہسپتال میں عملہ لیڈی ایل ایچ وی اور ڈاکٹر اکثر غائب رہتے تھے اہل علاقہ کی شکائت پر کیپیٹل ٹی وی نے سہولیات کے فقدان کے متعلق آج ایز لائیو کر نے کی آج دوپہر کوشش کی گگو منڈی ایم ایس کے کمرے میں عملہ بستر سمیت اے سی لگا کر سویا ھویا تھا کیپیٹل ٹی وی کے نمائندے مہر اجمل سیال کی طرف سے ایس ایچ او کو اطلاع ھونے پر پولیس نے بازیاب کرایا
ویڈیو میں دکھایا جا سکتا ھے کہ ہسپتال کا عملہ تالے لگا کر غائب ھے حاملہ عورت کے ساتھ آئے ھوے لواحقین اور مریضوں کے موقف کی ریکارڈنگ بھی ڈییلیٹ کر دی ۔صحافیوں کا وزیراعلی شہباز شریف سیکریٹری ہیلتھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ھیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں