traffic police honest officers 37

موٹروے پولیس نے شہری کے گمشدہ دولاکھ پچاس ھزار روپے لوٹا دئیے۔

موٹروے پولیس نے شہری کے گمشدہ دولاکھ پچاس ھزار روپے لوٹا دئیے۔

نمائندہ انقلاب نیوز

ھیلپ لائین 130 پر چکری سروس ایریا میں دو لاکھ پچاس ھزار روپے گمنے کی اطلاع
موٹروے پولیس افسران نے رقم تلاش کر لی۔
شہری رانا بلال سے رابطہ کر کے رقم حوالے کر دی گئی۔
آئی جی موٹروے پولیس محمد عامر زوالفقار نے افسران کی کارکردگی کو سراہتے ھوئے تعریفی اسناد اور نقعد انعام کا اعلان کیا۔ ترجمان موٹروے پولیس

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں