130

لاہور پریس کلب میں سٹی ٹریفک پولیس اور ہنڈا کا سیمنار منعقد۔

(میاں الیاس سے)

لاہور:سمینار میں لاہور پریس کلب کے معزین ممبران کے لئے سٹی ٹریفک پولیس اور ہنڈا کے تعاون سے سیمنار میں لرنگ ڈرائیونگ لائسین، ہلمینٹ تقسیم منعقد ہوا-سیمنار میں صدر لاہور پریس کلب شہباز میاں،چیف آفیسر رائے اعجاز اور ہنڈا سیفٹی مینجر کی سیلم کا ٹریفک کے حوالے قوانین سے آغاہی دی اور خطاب کیا۔لاہور پریس کلب کے معزین ممبران میں ہلیمنٹ تقسیم کیا گئے۔سیمنار میں صدر لاہور پریس شہباز میاں،نائب صدر زاہدگوگی،سیکرٹری عبدالمجید،ساجد،جوائنٹ سیکرٹری احسان شوکت، فنانس سیکرٹری شہرازحسنات و گورننگ باڈی ممبر قاسم رضاء، سیمت دیگر معزین ممبران نے شرکت کی۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں