high speed car collision with child 40

ڈسکہ : تیز رفتار گاڑی نمبر AB ۔3019 سندھ کراچی کی7 سالہ بچے کو ٹکر

رپورٹ : رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

ڈسکہ تھانہ ستراہ کے علاقہ :میانوالی بنگلہ سحر میرج ھال کے قریب تیز رفتار گاڑی نمبر AB ۔3019 سندھ کراچی 7 سالہ بچےسے ٹکرا گئی
حادثہ کے نتیجہ میں 7 سالہ بچہ شدید زخمی
زخمی بچے کو وہاں موجود لوگوں نے ۔قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔
بچہ میرج ہال شادی پر آیا تھا حادثہ روڈ کراس کرتے پیش آیا ۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں