herbs productions , inklaab news, inklaab , pakistan news, pakistan , inqilab news , inquilab news , election 2018 37

پنجاب حکومت کی ہدایات پر 12تا17مارچ تک ہفتہ جڑی بوٹی مکاؤ پیداوار بڑھاؤکا انعقاد

پنجاب حکومت کی ہدایات پر 12تا17مارچ تک ہفتہ جڑی بوٹی مکاؤ پیداوار بڑھاؤکا انعقاد
کاشف اسرار چوہدری نمائندہ انقلاب نیوز فقیروالی
جڑی بوٹیوں کی تلفی کے سلسلہ میں پنجاب حکومت کی ہدایات پر 12تا17مارچ تک ہفتہ جڑی بوٹی مکاؤ پیداوار بڑھاؤکا انعقاد ایک احسن اقدام ہے.کسانوں کو سہولیات کی فراہمی سے فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہے.یہ مہم 12تا 17مارچ تک جاری رہے گی جس میں مختلف علاقوں میں جاکر جڑی بوٹیوں کی تلفی بارے کسانوں کو یدایات دی جائیں گی
مہمان خصوصی وائس چئرمین بلدیہ ہارون آباد ملک ریاض خلجی نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ پنجاب حکومت کے محکمہ زراعت کی طرف سے دی گئی ہدایات پر عمل درآمد کرکے پیداوار میں اضافہ ممکن کریں تاکہ ہم غزائی خود کفالت حاصل کر سکیں اور ملک ترقی کرے.اس موقع پر زراعت آفیسر حسن ضیاء .محکمہ زراعت کا عملہ اور کسانوں کی بڑی تعدا موجود تھی…

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں