health center building inauguration 34

نوشہرو فیروز : دو کرروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر رورل ھیلت سنٹر پڑ عید ن کی نئی عمارت کا افتتاح ،عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی ،ایم این اے ذوالفقار علی بھہن

محمد عمران نمائندہ انقلاب نیوز نوشہرو فیروز
تفصیلات کے مطابق دو کرروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی رورل ہیلتھ سنٹر پڈعیدن کی نئی عمارت کا افتتاح ایم این اے ذوالفقار علی بھہن ،ڈی ایچ او ڈاکٹر مظہر کلہوڑو ،ایم ایس ڈاکٹر غلام رسول واسوانو،ڈاکٹر خادم حسین منگریو کونسلرز رانا باقر راجپوت،رانا محفوظ راجپوت،طالب لاشاری،شبیر حسین مرتظی راچپر میر اعجاز راجپر اصغر راجپر،صحافیوں سیاسی سماجی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہو ایم این اے ذوالفقار علی بھہن نے کہا کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں پڈعیدن کی عوام نے مجھے ووٹ دیکر کامیاب کیا ہے میں پڈعیدن کی عوام کے ہر دکھ سکھ میں انکے ساتھ کھڑا ہو عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے ایم ایس ڈاکٹر غلام رسول واسونو نے کہاکہ میں ایم این اے ذوالفقار علی بھہن اور ڈی ایچ او ڈاکٹر مظہر کلہوڑو کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کیا انہوں نے کہا کہ میں ایم این اے ذوالفقار علی بھہن اور ڈی ایچ او ڈاکٹر مظہر کلہوڑو سے گزارش کرتا ہوں کہ ہمارے پاس پڈعیدن اسپتال میں ڈاکٹرز اور فرنیچر کی کمی کا سامنا ہے اور اسپتال میں ایمبولینس کی بھی ضرورت ہے امید ہے کہ ہماری ضروریات کو پورا کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو بہتر سہولیات میسر آ سکے ڈاکٹر خادم منگریو نے کہاکہ پڈعیدن اسپتال ایک تاریخی اسپتال ہے یہاں کی او پی ڈی ضلع نوشہرو فیروز اسپتال کے برابر ہے یہاں لوگ دور دراز سے مریض آ تیں ہیں انہوں نے بتایا کہ اگر

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں