120

لاہور گلبرگ کے علاقے میں ڈولفن فورس کی کاروائی ڈاکو گرفتار اسلحہ برآمد

میاں الیاس کرائم رپورٹر انقلاب نیوز

گلبرگ کے علاقے صدیق سنٹر سے ڈاکو گرفتار
ناجائز اسلحہ برآمد ملزم واردات کی تیاری کر رہا تھا رنگے ہاتھوں گرفتارملزم نواز میسحی لاہور پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل نکلا ڈولفن فورس نے تھانہ غالب مارکیٹ کے حوالے کر دیا.
اسلحہ صبط کر کے مقدمہ درج کر لیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں