guest looted in sheikhupura 39

شادی پر آئے ہوئے مہمانوٰں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

ملک آصف اعوان انقلاب نیوز ماچھیوال

حاجی آصف MCB بینک کا ملازم162 ای بی کا رہائشی انکی شادی پر آے ہوئے مہمان محمد شاہد قوم جٹ سکنہ گوجرانوالہ سے ماچھیوال کے نواحی گاؤں 162 ای بی میں جا رہا تھا کہ راستے میں 557 ای بی کی نہر والے پل پر ڈاکو سابقہ روایت برقرار رکھتے ہوئے براجمان محمد زیشان دو ہزار نکدی ایک عدد ٹچ موبائل مالیت 10000 روپے آور گوجرانوالہ سے آے مہمان سے نکدی 5,000 روپے اور ایک عدد ٹچ موبائل مالیت 20000 روپے چھین لیا اور مارنا پیٹنا شروع کر دیا جبکہ 15 پر کرنے کے باوجود تھانہ ماچھیوال کا عملہ 2 گھنٹے بعد پہنچا……

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں