child died during delivery 24

پنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں کیلئے خو شخبر ی

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز

14نومبر آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے لڑ ائی جھگڑ ے کے ڈاکٹس ہسپتالوں سے ہی ملیں گے۔آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے صوبے بھر کے ہسپتالوں میں خدمت کا ؤ نٹر قائم کر نے کا حکم دید یا ،ابتدائی طور پر لاہور کے3بڑے ہسپتالوں میں خدمت کا ؤ نٹر قائم ہو ں گے۔پنجاب کے دیگراضلا ع میں ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر خدمت کا ؤنٹر قائم کیا جا ئے گا۔لڑ ائی جھگڑ ے میں ز خمی ہو نیو الا خدمت کا ؤنٹر پر اپنا آئی ڈی کارڈ نمبردے گا، خدمت کا ؤنٹر پر زخمی کی تصو یر بنا کر ڈاکٹ جاری کر دیا جا ئے گا،متعلقہ تھا نوں کے فر نٹ ڈیسک پر بھی رپورٹ بھیج دی جا ئے گی، پہلے تھا نہ سے ڈکٹ جاری ہو تا تھا جس کیلئے رشوت لی جا تی تھی۔ڈکٹ کے باعث میڈ یکو لیگل سرٹیفکیٹ کے حصو ل میں بھی مشکلات تھیں۔زیا دہ زخمی افراد کی اینڈ رائیڈ فون کے ذ ر یعے تصا ویز بنا ئی جا ئیں گی۔آئی جی نے متعلقہ شعبہ کو ایک ماہ میں خدمت کا ؤنٹر آپر یشنل کر نے کی ہدایت۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں