free medical camp in tharparkar 71

تھرپارکر: مختلف علاقوں میں مفت طبی کیمپ، ادویات کے ساتھ لیب ٹیسٹ بھی کیے گئے

تھرپارکر: مختلف علاقوں میں مفت طبی کیمپ، ادویات کے ساتھ لیب ٹیسٹ بھی کیے گئے

مریم صدیقہ نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز حیدرآباد

تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں پی پی ایچھ آء کی جانب سے مفت طبی کئمپ ۔ادویات کے ساتھ لیب ٹیسٹ بھی کیے گئے۔خواتین کی بڑی رش۔تھرپارکر کے مخلتف علاقوں بیسک ھیلتھ یونٹ بھکوئو،رورل ھیلتھ سینٹر چیلہار،ڈانوداندل اور مبارک رند میں پی پی ایچ آء تھرپارکر کی جانب سے مفت دور روزہ طبی کئمپ لگائے گئے ہیں جہاں پر مفت علاج کے ساتھ ادویات بھی دی جارہی ہیں اور لیب ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں۔

پی پی ایچھ کے تمام کئمپس پر خواتین کی بڑی تعداد مختلف علاقوں سے کئمپ پر پہنچ گئی ہیں۔

چیلہار رورل ھیلتھ سینٹر میں کئمپ کا میونسپل چیئرمیں مٹھیب ڈاکٹر منوج کمار ملانی اور ٹاون چیئرمیں پردیپ مہاراج اور بھکوئو کئمپ کا تھر کے سماجی کارکن ماما وشن تھری نے کیا۔کئمپ پر لیڈی ڈاکٹر ،بچوں کے اسپیشلٹ ڈاکٹر اور دیگر بیماریوں کے ڈاکٹر موجود تھے۔

تقریب بعد میڈیا سے بات کرتے پی پی ایچھ آء کے ڈائریکٹر چائلڈ ھیلتھ سندھ ڈاکٹر غلام مصطفی نے بتایا کہ چار علاقوں میں میڈیکل کئمپ قائم کیا ہے اور فیملی پلاننگ کے حوالے سے بھی مشورہ دے رہے ہیں۔

تھر میں ہمارے پاس 22 فیصد اسپتال ہمارے پاس ہیں ان سینٹرس میں ہم نے تمام بنیادی اور ضروری سہولیات فراہم کی ہیں۔تھر میں اچھی سینٹر پی پی ایچھ آء کے ہیں۔ہم نے بچوں کی صحت کی سھولیات پر مکمل توجہ دے ہیں

بچوں کی غذائی قلت کے حوالے سے ہمارے پاس تمام ضروری غذا موجود ہے۔چیلہار میں میڈیکل کئمپ کے افتتاح بعد میونسپل چیئرمین ڈاکٹر منوج کمار ملانی نے کہا کہ پی پی ایچھ آء نے اچھا اقدام اٹھایا ہے اس کئمپون نے مریضوں کو فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پی پی ایچھ آء کے لوئر اسٹاف کو بھی ھارڈ الائونس دیا جائے۔

تھرپارکر میں صحت کی سہولیات دیگر اضلاع سے بہتر ہوگئی ہیں۔میڈیکل کئمپوں کے افتتاحی تقریب میں پی پی ایچھ آء تھرپارکر کے ڈی ایس ایم کئپٹن رٹائرڈ صوبدار شاھانی،عبدالقادر سمیجو،ڈاکٹر سورج،جئہ پرکاش،سکندر درس و دیگران بھی موجود تھے۔

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں