medical camp in police station 61

نوشہرو فیروز: پولیس ویلفیئر اور محکمہ صحت آئی ایچ ایس کے مشترکہ تعاون سے میڈیکل کیمپ

نمائندہ انقلاب نیوز

پولیس ویلفیئر اور محکمہ صحت آئی ایچ ایس کے مشترکہ تعاون سے محرابپور پولیس اسٹیشن میں ایک روزہ مفت میڈیکل کئمپ لگائی گئی جس میں محکمہ پولیس کے ملازمین کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی مفت چیک اپ کروائے اور مفت ادویات حاصل کیں۔ مفت میڈیکل کئمپ میں محرابپور رول ہیلتھ سینٹر کے ایم ا یس ڈاکٹر محمد شفیع طور ۔پی پی ضلعی رہنما آفتاب حسین ملاح اور دیگر نے شرکت کی روزہ مفت میڈیکل کئمپ میں200 سے زائد مریضوں کا معائنا کر کے مفت ادویات اور مفید مشورے دئے۔ فری میڈیکل کئمپ کا جائزہ لیتے وقت پی ضلعی رہنما آفتاب حسین ملاح نے مریضوں سے بات چیت کی اور ڈاکٹرس کی خدمات کو سراہا میڈیکل کئمپ میں دیگربھی موجود تھے

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں