free medical camp in pasrur 26

پسرور : محمد اسلم نواب چئیرمین یونین کونسل بن باجوہ کے ڈیرے پر میڈیکل کیمپ

رانا عاشق علی نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

کامیاب میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں افراد کا فری معائنہ کیا گیا

پسرور کے نواح بن باجوہ میں محمد اسلم نواب چئیرمین یونین کونسل بن باجوہ کے ڈیرے پر ایک اور کامیاب میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس سے سیکڑوں افراد نے فائدہ اٹھایا ۔ محمد اسلم نواب ہمیشہ اپنی یونین کونسل بن باجوہ کی عوام کی خدمت کے لیے مصروف عمل رہتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اسلم نواب نے کہا کہ مجھے اپنی عوام کی خدمت کرنے سے دلی سکون ملتا ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں