former VC punjab university 20

لاہور :سابق وائس چانسلر جامعہ پنجاب مجاہد کامران نے گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

نمائندہ انقلاب نیوز لاہور

مجاہد کامران کی جانب سے دائر درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب لاہور کو فریق بنایا گیا ہے

فزکس کے میدان میں بین الاقوامی سطح پر خدمات سرانجام دیں، ستارہ امتیاز سے نوازا گیا، مجاہد کامران

تدریس سے شعبے سے وابستہ رہا اور پوری زندگی مستقبل کے معماروں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا، مجاہد کامران

نیب کی جانب سے بے بنیاد الزامات پر گرفتار کیا گیا، مجاہد کامران

انکوائری ،وارنٹ گرفتاری، گرفتاری اور ریمانڈ کالعدم قرار دیا جائے، مجاہد کامران

نیب کو طبی سہولیات فراہم کرنے، دیگر انکوائریز میں ملوث کرنے سے روکا جائے، استدعا

کیس کے فیصلے تک درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی جائے ،مزید استدعا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں