food shortage three child in tharparkar 21

تھرپارکر میں قحط۔ ، غذائی قلت اور وبائی امراض۔مزید تین بچے دم توڑ گئے

مریم صدیقہ نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز حیدرآباد

سول اسپتال مٹھی میں جاوید اقبال،روپلو کولہی اور یونس سومرو کے نومولود بچے شامل

food shortage three child died in tharparkar

رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 31 اور رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 446 ہوگئی۔56 بچے زیر علاج۔ یونس سومرو کا نومولود کی لاش 9 گھنٹے اسپتال میم موجود رہی مگر ایمبولینس نہدی گیئ 9 گھنٹے کے بعد ورثہ لاش موٹر سائیکل پر لئے کر گائوں روانہ ہوے
تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مائوں کی گودیں اجڑنے کا سلسلہ نہ رک سکا ہے جس کے بعد تقریبا ہر گائوں ہر محلے میں ایک گھر ایسا ضرور ہے جھان پر قحط سالی نے اجاڑا نہ ڈالا ہو سول اسپتال مٹھی میں ادویات کی تو جیسے نایاب ہی ہو چکی ہیں مگر اب اسپتال میں مریضوں کو دیئے جانے والا کھانا بھی بند کردیا گیا ہے سول اسپتال مٹھی کے اے ایم ایس سے جب بھی رابطہ کیا ہے یا موقف لینے کی کو شش کی ہے تو موصوف میڈیا کو دہمکیا ن دینے لگ جاتا ہے مگر اسپتال کے فنڈ کہان جاتے ہیں اور مریضوں کا کھانا کیوں بند ہوا اس پر بھی تبصرہ کرنے سے قاصر ہیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں