first pakistan cyclist covered 11 thousands kilometer , inklaab news , inklaab pakistan , inquilab news , pakistan 32

.پہلا پاکستانی سائیکلسٹ عبدالرحمان،بھارتی رکارڈ توڑنے کے عزم میں گیارہ ہزار،چار سو پچیتر کلو میٹر کا سفر کرکے تھرپارکر سے عمرکوٹ پہنچنے پر پرتکبال استقبال کیا گیا

محمد علی کنبھر نمائندہ انقلاب نیوز عمرکوٹ

پہلا پاکستانی سائیکلسٹ عبدالرحمان نے گذشتہ برس 25 آکتومبر کو اپنے سفر کا آغاز لاھور سے کیا تھا،بھارتی سائیکلسٹ سنتوش کمار کا رکارڈ توڑنے کے عزم میں، عبدالرحمان نے پنجاب،خیبرپختون خوا،بلوچستان،سندھ کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا عمرکوٹ پہنچ گیا،ایک سو گیارہ روز میں،گیارہ ہزار چار سو پچیتر کلو میٹر کا سفر کرنے کہ بعد عمرکوٹ سے میرپورخاص روانا ہوگئے، اس موقع پر عبدالرحمان نے انقلاب نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان کا نام روشن کرنے نکلا ہوں اور انشاءاللہ بھارتی سائیکلیسٹ سنتوش کمار کا سولہ ہزار کلو میٹر کا راستہ تہہ کرنے کا ریکارڈ توڑ کر اپنی منزل پالوں گا دوسری جانب عمرکوٹ پہنچنے پر شہریوں نے اس نوجوان کا پرتکبال استقبال کیا پھولوں کے دستے پیش کیئے اور ساتھ ہی عبدالرحمان کے اس عزم کو خوب سہرایا،اور خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر سماجی رہنما رسول بخش راحمدانی نے کہا نے کہا کہ اس پاکستانی نوجوان کے حوصلے کو یقینن داد دینا چاہیئے کیونکہ مشکلات کا سامنے کرتے ہوئے اپنے ملک کا نام روشن کرنے نکلا ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں