firing on family issue three people injured 41

شیخوپورہ : امامیہ کالونی زمین کے تنازعہ پر جھگڑا فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی

اعظم ولانہ نمانئدہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

زخمی ہونے والوں میں میاں بیوی شامل طبعی علاج کے لیے ہسپتال منتقل ۔۔۔۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی شناخت شکیل اور مہوش کے نام سے ہوئی ۔۔۔ پولیس

میاں بیوی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر فیروزوالہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔۔۔۔ پولیس

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں