firing in gujranwala three died 21

گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں کلاسکی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، پولیس

گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں کلاسکی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، پولیس

مخالفین نے فائرنگ کر کے تین افراد کو قتل کردیا ,ملزم فرار,پولیس

کار سواروں نےدکان میں بھیٹے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ,پولیس

مقتولین کی شناخت ,محسن ,شعیب اور تنویر کے نام سے ہوئ

وڑایچ گروپ اور دیندار گروپ کے درمیان دیرینہ چلی آرہی ہیں ,پولیس

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں