fire in wheat field 25

فقیروالی : تیار گندم کے کھیت میں آگ بھڑک اٹھی درجنوں من گندم جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی

فقیروالی : تیار گندم کے کھیت میں آگ بھڑک اٹھی درجنوں من گندم جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی

کاشف اسرار چوہدری نمائندہ انقلاب نیوز فقیروالی

تفصیل کے مطابق فقیروالی کے نواحی گاؤں چک نمبر 123 سکس آر میں گندم کی تیار فصل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے درجنوں من گندم جل کر راکھ ہو گئی مقامی زمیندار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگ اچانک بھڑک اٹھی جس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اگ پرقابو پا لیا.

مٹھی : ڈیپلو سے 12 گائوں کو ملانے والا روڈ برسوں سے ٹوٹ چکا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں