26

دہلی چوک کمالیہ میں چوہدری عبدالخالق رحمانی پر تشدد سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

ندیم عباس قمر نمائندہ انقلاب نیوز کمالیہ
دہلی چوک کمالیہ میں چوہدری عبدالخالق رحمانی پر تشدد سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج انجمن تاجران کمالیہ نے ایف آئی آر کے اندراج کے بعد شٹر ڈاون ہڑتال کی کال واپس لے لی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں