fia ask interpol to arrest hussain haqqani 17

حسین حقانی کو گرفتار کرکے حوالے کرنے کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد۔ ذرائع

حسین حقانی کو گرفتار کرکے حوالے کرنے کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد۔ ذرائع

پاکستان میں حسین حقانی کے خلاف کاروائی اور درج مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا ہے۔ انٹر پول کا جواب

انٹر پول اپنی پالیسی کے مطابق سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات میں کاروائی نہیں کرتا۔ ذرائع

انٹر پول نے حسین حقانی کی حوالگی سے متعلق دوسری مرتبہ درخواست کو مسترد کیا ہے۔

ایف آئی اے کے پاس حسین حقانی کے خلاف کروڑوں ڈالر سرکاری فنڈز کی خورد برد کا مقدمہ زیر تفتیش ہے ۔زرائع

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے از خود نوٹس کیس کی سماعت

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں