fia arrested blackmailer , inklaab news , vehari, inklaab , pakistan , pakistan news , election 2018 355

خواتین کی خفیہ کیمرون سے ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

خواتین کی خفیہ کیمرون سے ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا
جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوزوہاڑی
وہاڑی سے تعلق رکھنے والے ملزم امجد نے اسلام آباد میں گیسٹ ہاؤس بنارکھا ہے

ملزم گیسٹ ہاؤس میں آنے والے جوڑون کی خفیہ کیمرون سے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا تھا

ملزم خواتین کو بلیک میل کرکے ساتھ جسمانی تعلقات اور پیسے وصول کرتا تھا

ملزم متاثرہ خواتین کی فیملیز کو بھی بلیک کرتا تھا

متاثرہ خاتون کی درخواست پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش شروع کردی ایف آئی اے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں