23

پیرمحل : 15پر ڈکیتی کی جھوٹی اور بوگس کال کرنے فیسکو ملازمین کے خلاف پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

پیرمحل : 15پر ڈکیتی کی جھوٹی اور بوگس کال کرنے فیسکو ملازمین کے خلاف پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اظہارالحق نمائندہ انقلاب نیوز پیرمحل

گزشتہ روز کےگاؤں 694/36کے قریب فیسکو ملازمین نے 15پر اطلاع دی تھی کہ چار مسلح ڈاکوؤں نے فیسکو اہلکاروں کو لوٹنے کے بعد فیسکو کی سرکاری گاڑی TSG6951بھی لے گئے تھے

اطلاع ملنے چوکی اشرف شہید کے انچارج میاں ریحان بھاری نفری کے ہمراہ ناکہ بندی کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی تھی
پولیس نے جب تصدیق کی تو جھوٹی اطلاع دے کر مس گائیڈ کرنے دو فسیکو اہلکاروں کے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں