federal secretary saqib aziz visit chaman , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan , 16

چمن :وفاقی سیکٹری ثاقب عزیز ایک روزہ دورے پر چمن پونچھ گئے

محمد ایازاچکزئی نمائندہ انقلاب نیوزچمن
چمن وفاقی سیکٹری ثاقب عزیز ڈپٹی کمشنر سیف اللہ کیھتران ڈی پی او ودیگر اعلیٰ افسران کے مابین میٹنگ جاری
وفاقی سیکٹری ثاقب عزیز نے پاک افغان دوستی گیٹ کا دورہ بھی کیا
وفاقی سیکٹری کے دورے کا مقصد چمن شہر میں پوسٹل آفس کو انٹر نیشنل آفس میں اپ گریڈ کرنا ہے
وفاقی سیکرٹری پوسٹل آفیسیز ثاقب عزیز نے چمن کا ایک روزہ دورہ کیا چمن پونچھنے پر ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ سیف اللہ کیھتران و دیگر اعلیٰ آفسران نے استقبال کیا ڈپٹی کمشنر آفس میں قیام اور میٹنگ کے بعد سیکرٹری ثاقب عزیز نے کمانڈنٹ چمن سکاوٹس کرنل عثمان سے ملاقات کی بعد میں انہوں نے پاک افغان دوستی گیٹ کا دورہ کیا پاک افغان بارڈر پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اس دورے کا مقصد یہ تھا کہ یہاں پر ہمارا جو پوسٹل آفس موجود ہے اس کو اپ گریڈ کر کے نیشنل سے انٹر نیشنل پوسٹ آفس میں تبدیل کیا جائے جس کا قیام پاک افغان بارڈر پر ہو گا جس سے انٹر نیشنل پوسٹ کو لیجانے میں آسانی ہوگی۔۔۔
انٹرنیشنل پوسٹ آفس کا قیام عمل میں لایاجائے گا ۔ چمن ۔ اس سلسلے میں ایف آفیسر اور ضلعی انتظامیہ اور کسٹم کے اعلیٰ آفیسران کے ساتھ بھی ملاقات کی ۔ چمن ۔ آفس کو پاک افغان سرحد پر قائم کیاجائے گا ۔ وفاقی سیکرٹری پوسٹل ڈاکٹر ثاقب عزیز کی میڈیا سے پاک افغان بارڈر پر بات چیت ۔چمن ۔ اس کے ساتھ ساتھ ویئر ہاؤس کیلئے بھی پاک افغان بارڈر پر جگہ دیکھ لیا ہیں ۔ ڈاکٹر ثاقب عزیز کی میڈیا سے بات چیت ۔ چمن ۔ موجودہ پوسٹ آفس ڈسٹرکٹ لیول پر ہیں جبکہ انٹرنیشنل پوسٹ آفس اور ویئر ہاؤس پاک افغان بارڈر پر بنایاجائے گا ۔ ڈاکٹر ثاقب عزیز

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں