134

سیالکوٹ فیکٹری ایریا میں‌واقع کھیلوں کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

خانزادہ تقی خان نمائندہ سیالکوٹ

سیالکوٹ فیکٹری ایریا میں واقع ہلبرو سپورٹس فیکٹری میں آگ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 سیالکوٹ کی ایک فاءر وہیکل اور ایک ایمبولینس 7 منٹ میں جاءے حادثہ پر پہنچ گءیں اور فاءر ریسکیورز نے آدھ گھنٹے کی مسلسل فاءر فاءٹنگ کے بعد آگ پر قابو پالیا آگ ہال میں رکھے گءے کیمیکل کو لگی مالکان کے مطابق ریسکیورز کے بروقت آگ کنٹرول کرنے کی وجہ سے 30 لاکھ کا مزید نقصان ہونے سے بچ گیا جبکہ آگ کی وجہ سے 15 لاکھ کا نقصان ہوا آگ کی متوقع وجہ شارٹ سرکٹ بتاءی جاتی ہے.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں