emergency landing of Jahangir helicopter , sargodha, inklaab news , inqulab news , pakistan , punjab 20

سرگودھا: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی ، ہنگامی لینڈنگ

آصف جوئیہ انقلاب نیوز سرگودھا
ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی دولتالہ کے علاقے موہڑہ فاطمہ میں ہنگامی لینڈنگ
جہانگیر ترین اور تمام عملہ محفوظ

جہانگیر ترین پیر سیال شریف سے ملاقات کے لے سیال شریف جا رہے تھے

جہانگیر ترین بائی روڈ سیال شریف پھنچ کر پیر آف سیال شریف حمیدالدین سیالوی سے ملاقات ۔اور پریس کانفرنس

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں