electronic media association election sargodha , inklaab news , inqilab news , pakistan 36

سرگودھا:الیکٹرانک میڈیا کیمرہ مین ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا عمل مکمل،اتحاد گروپ بلامقابلہ منتخب

آصف جوئیہ نمائندہ انقلاب نیوز سرگودھا
تمام عہدیداروں کو بھاری اکثریت سے منتخب کرلیا گیا.ا ہوگئے .صدر کیلئے محمد ظہیر خان .چیئرمین رشید رانا.سینئرنائب صدر ظہیر بابر.نائب صدر محمد کاشف.شاہدجیالا.جنرل سیکرٹری فیضان خان سنی باوا.جوائنٹ سیکرٹری محمد ارسلان ایڈیشنل سیکرٹری رانا عرفان سیالوی.فنانس سیکرٹری آصف شاہ .
سیکر ٹری انفارميشن مہر شاہد وفا.چیئرمین مجلس عاملہ سمیع بٹ.ممبران مجلس عاملہ محمد عمر. محمد قاسم. شہزادہ عمران.ساگر .محمد جاوید.شیرعلی .محمد حسن اور محمد اشرف کو متفقہ طور پر بھاری اکثریت سے تمام ممبران نے منتخب کرلیا نومنتخب صدر محمد ظہیر خان نے تمام ممبران کو مبارکباددی اور کہاکہ میں آپ تمام بھائیوں کا مشکور ہوں کہ جنہوں نے مجھ پراعتماد کا اظہار کیا اور مجھے صدر منتخب کیا میری کوشش ہوگی کہ میں ایسوسی ایشن ممبران کی فلاح کیلئے کام کروں.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں