child died during delivery 50

سیالکوٹ : اندھیرے کی حکمرانی ، ایکسین واپڈا اپنے ہی اہلکاروں کے آگے بے بس

رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

سیالکوٹ کے علاقہ حاجی پورہ میں آج صبح دس بجے سے بجلی نے اپنی آنکھیں بند کر لی علاقے کے چیرمین اور کونسلر پہلے ہی اس علاقہ کو بھول چکے ہے رہی سہی کسر کارپوریشن اور دوسرے سرکاری ادارے نکال دیتے ہیں اج صبح دس بجے اچانک بجلی حاجی پورہ سے غائب ہو گئی جس سے اہل علاقہ نے کافی انتظار کرنے کے بعد کمپلین آفس کمپلین بھی کی مگر کوئی بھی بجلی ٹھیک کرنے نہیں آیا-

جمعہ کے ٹائم مسجدوں میں وضو کے لیے پانی بھی میسر نہیں تھا ایکسین واپڈا کو ئی بارفون کیا مگر ایکسین صاحب نے سرکاری فون بھی نہیں سن سکتے ارات 6 بجے ایکسین کوایک میسج سنڈ کیا اسکے بعد ایکسین نے آپنا موبائل بند کر دیا اسکے بعد علامہ ایس ڈی او کو فون کیا اور کمپلین کی تو علاقہ ایس ڈی او نے اس واقعہ سے لا علمی کا اظہار کیا بجلی ابھی تک علاقہ سے غائب ہیں اہل علاقہ میں اس سارے واقعے سے گہرا غم وغصہ اور تشویش پائی گئی-

اہل علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب اور وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کرپٹ اور لا علم ایکسین واپڈا سیالکوٹ اور ایس ڈی او حاجی پورہ کو معطل کر کے واپڈا کمپلین آفس میں دوران ڈیوٹی اپنی ڈیوٹی سرانجام نہ دینے پر ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کیا جائے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں