funds for hospital 40

چارسدہ: ہسپتال کا ایمبولینس خراب، شہریوں نے انوکھا منتق اپنا لیا.

چارسدہ: ہسپتال کا ایمبولینس خراب، شہریوں نے انوکھا منتق اپنا لیا.

فیاض خان آفریدی نمائندہ انقلاب نیوز چارسدہ

خراب ایمبولینس کے مرمت کے لئے شہری چندہ اکھٹا کرنے فاروق اعظم چوک میں بیٹھ گئے.
ایمبولینس کی مرمت پر ایک لاکھ روپے خرچ آتا ہے.

ہسپتال کے لئے چندے سے پانی کی کولر بھی خریدے جائنگے.
چندہ اکھٹا کرکے ہسپتال کے سہولیات کے لئے خرچ کرینگے.

چندہ اکھٹا کرکے ڈپٹی کمشنر کے حوالے کیا جائے گا.
سہولیات کی فراہمی تک چندہ مہم جاری رہے گا.

ایمبولینس ٹھیک کرنا صوبائی حکومت کی بس کا کام نہیں.

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں