Lady reading hospital 11

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے بچی چل بسی

فیاض خان آفریدی نمائندہ انقلاب نیوز مردان

روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی اٹھ سالہ حسنہ صبح سے ہسپتال ایمرجنسی میں داخل تھی، والدین

صبح سے ڈاکٹروں نے بچی کی طرف توجہ نہیں دی، والدین

ڈاکٹروں نے بچی کا بروقت علاج نہیں کیا اور ان کی غفلت کی وجہ سے معصوم جان چل بسی، والدین

وزیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹروں کی لاپرواہی کا نوٹس لے اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرے، والدین کا اپیل

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں