child died in hospital 21

گوجرانوالہ۔ سول ہسپتال میں ڈاکٹرز اور نرس کی مبینہ غفلت ، بچی انجکشن لگنے سے جاں بحق

رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

تفصیل کے مطابق
علاج کے لیے آئی آٹھ سالہ بچی انجکشن لگنے سے جاں بحق
گرجاکھ کے اعجازکی 8سالہ بچی ہادیہ کو بخارتھا۔والدہ عائشہ کا الزام

دوروز سے دوائی لے رہے ہیں آج ٹیکہ لگتے ہی حالت بگڑگئی ۔ والدین
چیک کرنےوالے ڈاکٹرنرس غائب ہیں ۔ والدین
ہم سے کاغذات پہ انگوٹھے لگواکربچی کی نعش تھمادی کہ چلے جاو۔ والدین
کل سے صبح تک بچی کھیل رہی تھی بتایابھی تھا بچی نے کچھ نہیں کھایا۔والدہ

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں