43

خوشاب۔انسانیت کی تذلیل۔نومولود بچہ کو کتے نوچتے رہے۔۔

خوشاب۔انسانیت کی تذلیل۔نومولود بچہ کو کتے نوچتے رہے۔۔

آصف جوئیہ نمائندہ انقلاب نیوز سرگودھا

خوشاب۔ کچرے کے ڈھیر سے نو مولود بچے کی لاش بر آمد

خوشاب-نو مولود بچے کی لاش کو خونخوار کتے نوچتے رہے ۔

خوشاب۔ اہل محلہ نے قبر کھود کر بچے کی لاش کو دفنادیا

خوشاب ۔ ذرائع کے مطابق خوشاب کے محلہ توحیدآباد میں نامعلوم عورت نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے رات کے اندھیرے میں نو مولود کو گندگی کے ڈھیر پر پھینک دیا ۔ جیسے کتے نوچ رھے تھے ۔جیسے محلے کے لوگوں نے دفن کر دیا ۔شہر کی سماجی تنظیموں نے ارباب اختیار سے ایسے گھناؤنے جرائم کے سد باب کیلئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں