deputy pera medical 41

یاسر قریشی صاحب کراچی ڈویژن کمیٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف منتخب

رحمان اللہ نمائندہ انقلاب نیوز کراچی

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 114 کے سینیر ورکر سیفُرحمان دیگر لوگوں نے قطر اسپتال آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل سٹاف یا سر قریشی صحاب کراچی ڈویژن کمیٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف منتخب ہونے پر ان سے ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی
اس موقع پر قطر اسپتال پیپلز پیرا کے صدر جناب عبدلحامد اور جنرل سیکریڑی جناب نجم شاہ صحاب انفارمیشن سیکریڑی جناب ساجد احمد اور دیگر ممبران بہی موجود تھے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں