deputy commissioner visit examination center 58

نوشہروفیروز: ڈپٹی کمشنرکپٹن بلال شاھد راؤ نے آج گورنمنٹ ڈگری کالج مورو کے امتحانی مراکز کا دورہ

محمّد عمران نمائندہ انقلاب نیوز نوشہروفیروز

ڈپٹی کمشنر نوشہروفیر وز کپٹن بلال شاھد راؤ نے آج گورنمنٹ ڈگری کالج مورو اور گورنمنٹ ھائر سکنڈکری اسکول سدھوجا کے امتحانی مراکز کا دورہ کا ۔ اس موقع پر انہوں نے امتحاںات کے دوران نقل کو روکنے کے سلسلے مںج کئے گئے انتظامات کا جائزہ لا ۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول انتظامہ کو ہدایت کی کہ کسی بھی طالب علم کو نقل کے لئے موبائل فون اور دیگر زرائع استعمال کرنے نہ دیں۔ مرتکب طلبا و طالبات کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

deputy commissioner visit examination center

ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ ھائر سکنڈاری اسکول سدھوجا کے دورے کے موقع پر امتحانی سنٹر مں موجود بریونی افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تنس افراد کو پولسں کے حوالے کار اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کئے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز مںا طلبا کے تلاشی لی اور موبائل فون اور گائڈکیں برآمد کرکے اسکول کے ایکٹرنل کے حوالے کںے اور انہںا سختی سے تنبہر کی کہ نقل مافاں کے خلاف کوئی رعایت نہ برتی جائے۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں