deputy commissioner vehari visit grammar school , vehari , inklaab news , inklaab , pakistan , pakistan news , inqilab news , inquilab news , election 2018 26

وہاڑی:ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے گر ائمر سکول کا دورہ،تعلیمی کا ر کر دگی کا جائزہ لیا

وہاڑی:ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے گر ائمر سکول کا دورہ،تعلیمی کا ر کر دگی کا جائزہ لیا
جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے گر ائمر سکول کا دورہ کیا اور مختلف کلاسوں میں جا کر طا لبعلموں سے ملاقا ت کر کے انکی تعلیمی کا ر کر دگی کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ تعلیمی معیار کو بہتر بنا نا ہماری اولین تر جیح ہے جس کےلئے تمام وسائل بروئے کا ر لائے جارہے ہیں ہمارے طا لب علم ہی ہماری قوم کے مستقبل کے معمار ہیں ہمیں اپنی نو جو ان نسل کی اعلی خطوط پر تر بیت کر نا ہے تا کہ وہ بہتر ین پیشہ وارانہ صلا حیتوں کے ما لک بن سکیں اور عملی زندگی میں ملک وقوم کی خدمت کر سکیں انہوں نے اس موقع پر اساتذہ کو ہد ایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تر بیت پر بھی خصو صی توجہ دیں اس وقت ہما ری نو جو ان نسل کو تر بیت کی بہت ضرورت ہے اساتذہ کے ہاتھ میں ہماری آنے والی نسلوں کی آبیاری ہو تی ہے اساتذہ کو چاہیے کہ وہ اچھے طر یقے سے طا لب علموں کو تیا رکر یں تا کہ پا کستان تر قی یا فتہ مما لک کے صف میں آ سکے ۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں