polio campaign in vehari 20

وہاڑی : انسداد پو لیو مہم میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کی کا رکردگی بہترہے ، ڈپٹی کمشنر

وہاڑی : انسداد پو لیو مہم میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کی کا رکردگی بہترہے ، ڈپٹی کمشنر

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ صحت مند قومیں ہی تر قی کی منا زل طے کر تی ہیں ہمیں اپنی آنی والی نسلوں کو مختلف امراض سے محفو ظ رکھنا ہے جس کے لئے حفا ظتی تد ابیر اختیا ر کر نا انتہائی ضروری ہیں ہمیں اپنے 5سال تک کے عمر کے بچوں کو ہر صورت پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نا ہیں جس کے لئے گھر گھر ٹیمیں جا رہی ہیں انہوں نے ان خیا لا ت کا اظہار انسداد پو لیو مہم کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس سے گفتگو کر تے ہوئے کیا –

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الر حمن گر ما نی ، ڈی ایچ او ڈاکٹر خالد جاوید اور ڈبلیو ایچ او کے نما ئندے مو جو د تھے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے مز ید کہا کہ انسداد پو لیو مہم میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کی کا ر کر دگی بہتر ین ہے انکی کا وشوں کو ہم سر اہتے ہیں انہوں نے مز ید کہا کہ وہاڑی تحصیل کی پو زیشن با قی کی نسبت بہتر ہے ڈپٹی کمشنر نے ہد ایت کی کہ اگر کسی جگہ پر کوئی بچہ قطرے پلانے سے رہ جائے کیچ اپ ڈے کے دوران اسکو کور کیا جائے اس موقع پر ڈبلیو ایچ او کے نما ئندے نے بھی پو لیو مہم کوسر اہااور اس میں حصہ لینے تمام ڈاکٹرز ، افسران اور عملے کی کا ر کر دگی کو تسلی بخش قرار دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایت پر داخلہ مہم

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں