dead-body-and-car-found-in-canal 82

ڈسکہ : تھانہ ستراہ کے علاقہ سیشن کے مقام پر نہر سے کار اور نعش برآمد

رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

نہربی آربی میں سیان جھال کے قریب کارنہرمیں جاگری
۔کارسوار شخص جاںبحق۔کارسوارعمران سلطان کاتعلق نواحی گاوں ویروالہ سے تھا۔
۔ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر نعش نہرسے نکال کرورثاء کے حوالے کردی
۔ عمران سلطان ولد امان اللہ گزشتہ روز 4 بجے گھر سے ڈسکہ کی لیے روانہ ہوا تھا۔
تھانہ ستراہ کی پولیس تفتیش میں مصروف عمل ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں