ddho daska take action against hospitals 105

ڈسکہ :ڈپٹی ڈسٹرکٹ ھیلتھ أفیسرڈاکٹر محمد عدنان نے اپنی ٹیم کے ھمراہ دس مختلف ہسپیتال کلینک دواخانہ جات کو چیک کیا

ڈسکہ :ڈپٹی ڈسٹرکٹ ھیلتھ أفیسرڈاکٹر محمد عدنان نے اپنی ٹیم کے ھمراہ دس مختلف ہسپیتال کلینک دواخانہ جات کو چیک کیا
رپورٹ : رانا عاشق علی تبسم

جن میی جموں دواخانہ کو مستند ڈگری نہ ھونے پر سیل کردیا گیا اور باقی کو وارننگ دیتے ھوے مزید بہتر اور أٸینی حدود میی رھتے ھوے کام کرنے کا کہا ڈاکٹر عدنان نے مزید کہا کہ تحصیل ڈسکہ میی عطاٸیت کو ھرگز برداشت نہیی کیا جاۓ گا

انقلاب نیوز

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں