patrolling police 26

ڈسکہ : ایس ایس پی ہائی وے پٹرولنگ پولیس محترم جناب رانا شجاعت علی صاحب کی ہدائیت پرانچارج ہائی وے موبائیل ایجوکیش ریجن گوجرانوالہ محترم جناب طاہرعلی شاہ صاحب کی اسلام پبلک سکول رنجہائی تحصیل ڈسکہ آمد۔۔۔۔۔

رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی محترم جناب رانا شجاعت علی صاحب پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ کی ہدائیت پر ہائی وے موبائل ایجوکیشن ریجن گوجرانوالہ جناب طاہرعلی شاہ صاحب نے آج اسلام پبلک سکول رنجہائی تحصیل ڈسکہ میں بچوں کو روڈ سیفٹی ٹریفک رول اور سموگ سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ساتھ ساتھ بالخصوص سٹاف ممبران کو بھی اس حوالے سے خصوصی طور پر آگاہی دی ۔۔۔۔ اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ریجن کی طرف سے ایجوکیٹر جناب طاہرعلی شاہ صاحب نے بچوں میں گفٹ پیک بھی تقسیم کئیے ۔ بچوں۔ سٹاف اور بالخصوص سکول پرنسپل نے بڑی خوشی کا اظہار کیا اور پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ریجن گوجرانوالہ کے اس عمل پر جناب طاہرعلی شاہ صاحب کی آمد پر مذکورہ آگاہی دینے پر شکریہ ادا کیا اور ساتھ ساتھ اس عمل کو تہہ دل سے سراہا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں