cricket tournament in faqirwali , inklaab news , inklaab , inqilab news , inquilab news , pakistan , pakistan news election 2018 pakistan news , pakistan . 109

فقیروالی :جماعت اسلامی یوتھ ہارون آباد کے زیر اہتمام ہونے والے جیوے کرکٹ میلہ

فقیروالی :جماعت اسلامی یوتھ ہارون آباد کے زیر اہتمام ہونے والے جیوے کرکٹ میلہ

رپورٹرکاشف اسرار چوہدری نمائندہ انقلاب نیوز فقیروالی تحصیل ہارون آباد

جماعت اسلامی یوتھ ہارون آباد کے زیر اہتمام ہونے والے جیوے کرکٹ میلہ میں پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو مہمان خصوص ڈاکٹر عبدالرحمان ماہر امراض قلب نےانعامات و ٹرافی تقسیم کرتے ہوئےکہا کہ جہاں کھیل کے میدان آباد یوں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں-

.اور اس معاشرے کی نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار نہیں ہوسکتی.نوجوانوں کو نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لینا چاہیے.ٹورنامنٹ میں 16ٹیموں نے حصہ لیا.فائنل مقابلہ بکھرانہ اور رومانوالہ کی ٹیموں کے مابین ہوا.رومانوالی کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اول پوزیشن حاصل کی.

وہاڑی۔ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی،19مجرمان اشتہاری گرفتار

اس موقع پر ہاتف ویلفئر سوسائٹی کے صدر آصف اعجاز.جماعت اسلامی کے عابد سرور.دیگر اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی.اول آنے والی ٹیم کو 10ہزار نقد اور ٹرافی .دوئم آنے والی ٹیم کو 5ہزار نقد.ٹرافی اور دیگر کھلاڑیوں میں ٹی.شرٹس اور شیلڈز تقسیم کی گئیں..

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں