crackdown against medical stores in daska 157

ڈسکہ : ڈی سی او کی سربراہی میں میڈیکل سٹور اور کلینک کا کریک ڈون، دو سیل اور تین کا چلان

ڈسکہ : ڈی سی او کی سربراہی میں میڈیکل سٹور اور کلینک کا کریک ڈون، دو سیل اور تین کا چلان

رانا عمر شفیق نمائندہ انقلاب نیوز ڈسکہ

تفصیلات کے مطابق ڈی سی او صاحب کی سربراہی میں ڈسکہ کے متعدد علاقوں کا کریک ڈون کیا گیا –
جس میں آےسی ڈسکہ ، ڈی ڈی ایچ او ڈسکہ ڈاکٹر محمد عدنان بھی ان کے ہمراہ تھے –
کریک ڈون کے دوران سائم کلینک ڈسکہ اور سمائل ڈینٹل کلینک ڈسکہ کو سیل کر دیا گیا –

اور متعدد میڈیکل سٹور کا چلان بھی کیا گیا اور ان کی آخری وارننگ دی گئی جن میں
امتیاز میڈیکل سٹور
نیو عدنان فارمیسی
جاوید میڈیکوز
شامل ہیں

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں